نبی الورا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (لفظاً) انسانوں کے لیے مقرر کیا ہوا نبی؛ (مُراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (لفظاً) انسانوں کے لیے مقرر کیا ہوا نبی؛ (مُراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔